جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مارشل لاءکے سوا کوئی آپشن نہیں،ڈان لیکس پر فوج کیوں پیچھے ہٹ گئی؟کون سی تین چیزیں داؤ پر لگی ہوئی ہیں؟معرو ف سیاستدان کے انکشافات

datetime 16  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید احمد نے کہا کہ ڈان لیکس کے معاملے پرفوج اس لئے پیچھے ہٹ گئی تھی کہ اس کے پاس مارشل لاء لگانے کے سوا اورکوئی آپشن موجود نہیں تھا۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید احمدنے کہاکہ اس وقت تین چیزیں دائوپرلگی ہوئی ہیں جن میں فوج ،قانون اورنون شامل ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ڈان لیکس کے معاملے نوازشریف کومعلوم ہوگیاتھاکہ یہ لوگ اس کواقتدارسے نکال نہیں سکتے

اوروہ فوج سے ٹکرلینے کے چکرمیں تھے کہ اس طرح سیاسی شہیدبن جائوں گااورعوام سے ایک مرتبہ پھر رجو ع کروں گا۔شیخ رشید نے کہاکہ نوازشریف کومعلوم تھاکہ اگرسپریم کورٹ نے مجھ پرنااہلی کاٹھپہ لگادیاتوپھرہمیشہ کےلئے مستردہوجائوں گا۔شیخ رشید نے کہاکہ بعض اوقات ایساہوتاہے کہ جب لاش بھاری ہوتواس کوچارکے بجائے پانچ لوگ بھی کندھادے دیتے ہیں اور یہی حشراس حکومت کاہوگا۔انہوں نے کہاکہ اب ن لیگ کاجنازہ نکلنے والاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…