جب سقراط کو زہر کا پیالہ دیا جانے لگا تو اس کے شاگرد زاروقطار رونے لگے۔سقراط نے پوچھا “تم کیوں روتے ہو؟”شاگردوں نے کہا”اس لئے کہ آپ بے گناہ مارے جا رہے ہیں”سقراط نے کہا”ارے کم بختو! کیا تم چاہتے تھے کہ میں کسی گناہ پر مارا جاتا”
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint