منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

دنیا کے خوبصورت ترین مردوں والے ممالک کی فہرست جاری ہو گئی، پاکستان کا کونسانمبر ہے؟

datetime 14  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ کو وہ وقت یاد ہے جب 2015ءمیں پاکستانی مردوں کو خوبصورت ترین مردوں کی فہرست میں تیسرا نمبر دیا گیا تھا؟ اسی سال علی ظفر اور فواد خان کو ایشیاءکے خوبصورت ترین 10 مردوں کی فہرست میں بھی شامل کیاگیا تھا اور اس وقت سے آج تک پاکستانی تیسرے پوزیشن ملنے پر ”نازاں“ ہیں۔دو سال قبل جاری ہونے والی فہرست کی ویڈیو ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے اور پاکستانی ایک مرتبہ پھر تیسری پوزیشن کا ”جشن“ منا رہے ہیں۔

فہرست میں پاکستانی مردوں کو تیسری پوزیشن ملی تو آسٹریلین مردوں کو دوسری اور آئرش مردوں کو پہلی پوزیشن دی گئی۔فواد خان، حمزہ علی عباسی، حسنین لہری سمیت پاکستانی مردوں کی خوبصورتی کے کیا کہنے، لیکن آپ کو وہ ارشد خان ”چائے والا“ بھی یاد ہو گا اور اگر ان سب کو مدنظر رکھا جائے تو پاکستانی مرد اس پوزیشن کے حق دار بھی ہیں۔ اس فہرست میں دیگر سات کون کون سے ممالک شامل کئے گئے؟ آپ بھی جانئے۔
-1آئرش
-2آسٹریلیا
-3پاکستان
-4امریکہ
-5انگلینڈ
-6اسکاٹ لینڈ
-7اٹلی
-8نائیجیریا
-9ڈینش
-10سپین

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…