اتوار‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی حمایت کےلئے اربوں روپے کی پیشکش مجھے کیوں کی گئی تھی ؟مولانافضل الرحمان نے بڑادعویٰ کردیا

datetime 11  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے کہاہے کہ خیبرپختونخوامیں پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کےلئے مجھے یہودی لابی نے اربوں روپے کی پیشکش کی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق جے یوآئی (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے دعوی کیاکہ ان سے 2013میں یہودی لابی نے رابطہ کیاتھا

اورخیبرپختونخوامیں تحریک انصاف کی حمایت کرنے پراربوں  روپے دینے کی پیشکش کی تھی لیکن میں اس کومستردکردیاتھا۔انہوں نے کہاکہ اگراس موقع پرمیں یہودی لابی کی یہ پیشکش قبول کرلیتاتوپھرصوبے میں اسلام کانام ونشان مٹ جاتااسی وجہ سے میںنے یہودی لابی کی یہ پیشکش قبول نہیں کی تھی اوراس وقت ہی اس کومستردکردیاتھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا (سوم)


مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…