پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ایان علی سے کوئی تعلق نہیں، دو دن میں دودھ کا دودھ پا نی کا پانی ہو جائے گا

datetime 21  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینیٹر رحمان ملک کا کہناہے کہ ان کے بھائی کا ماڈل ایان علی سے ملنے والے پیسے سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ سب مجھے پھنسانے کیلئے کیا جا رہا ہے دو دن میں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا۔تفصیلات کے مطابق رحمان ملک کا کہنا تھا کہ چیلنج ہے کہ پیسے کے ساتھ ہمارا کوئی تعلق نہیں ہوگا اور جس نے یہ الزام میرے بھائی پر لگایا ہے اس کے خلاف 10ارب ہرجانے کادعوی دائر کیا ہے۔ان کاکہنا تھا کہ افغانستان سے دہشتگردی ہو رہی ہے جبکہ کراچی اور جنوبی پنجاب میں دہشتگرد موجود ہیں اس لیے یہاں آپریشن کرنا ہو گا اور پاکستان سے دہشتگردی کا مائنڈ سیٹ ختم کرنا ہوگا۔ان کا مزید کہناتھا کہ رینجرز پر حملہ کرنے والے ملک دشمن ہیں اورمیں ملک میں رول آف لاءچاہتاہوں۔رحمان ملک کا کہنا تھا کہ رضا ربانی کے چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے کے بعد مجھے دھمکیاں دی گئی کچھ لوگ نہیں چاہتے کہ پاکستان ترقی کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…