ہر جرم کا زمہ دار میں ہوں؟ اب ورلڈکپ میں شکست بھی میری زمہ داری ہے؟

21  مارچ‬‮  2015

کراچی(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم )قائدالطاف حسین نے کہاہے کہ ہر جرم کیلئے آج کل انہیں ہی ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے کیا ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی شکست کے ذمہ دار بھی وہ ہی ہیں؟ ،انہوں نے کہاکہ ہر جرم کیلئے آج کل انہیں ہی ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے کیا ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی شکست کے ذمہ دار بھی وہ ہی ہیں ۔ تاریخ میں پہلی بار پھانسی کے مجرم کا ویڈیو بیان جاری کیا گیا ۔ جماعت اسلامی کا کوئی کارکن پکڑا جائے تو مولانا مودودی کے گھر چھاپہ نہیں مارا جاتا ۔ کارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ ان کی بے گناہ بہن کے گھر پر دو بار چھاپہ مارا گیا ، جماعت اسلامی یا اے این پی کا کوئی کارکن پکڑا جائے تو مولانا مودودی یا ولی خان کے گھرپر چھاپہ نہیں مارا جاتا ، کئی جماعتوں نے مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر اپنے کارکنوں کو جماعت سے نکالا ہے۔،انہوں نے کہاکہ ہر جرم کیلئے آج کل انہیں ہی ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے کیا ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی شکست کے ذمہ دار بھی وہ ہی ہیں ۔ تاریخ میں پہلی بار پھانسی کے مجرم کا ویڈیو بیان جاری کیا گیا



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…