پیر‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2024 

گرمیوں کی چھٹیاں23مئی سے نہیں دے سکتے، پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے اعتراض پرحکومت نے نئی تاریخ کا اعلان کردیا

datetime 7  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے حکومتی احکامات ماننے سے انکار کردیا‘ پیپروں کا بہانہ بنا کر بچوں کو 23 مئی سے گرمیوں کی چھٹیاں دینے سے انکار کر دیا۔صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان کی جانب سے سکولوں کو 23 مئی سے چھٹیاں دیئے جانے کے اعلان کے بعد پرائیوٹ سکول مالکان میدان میں آگئے ہیں اور انہوں نے حکومتی احکامات کو یکسر ماننے سے انکار کردیا۔پرائیوٹ سکولز ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ پرائیوٹ سکولوں

میں 30 مئی تک پیپرز لیے جارہے ہیں۔  اس لئے وہ بچوں کو چھٹیاں یکم جون سے دیں گے دوسری جانب پرائیوٹ سکول فیڈریشن کے صدر مرزا کاشف علی کا کہنا تھا کہ 15 مئی کو فیڈریشن کا اجلاس اسلام آباد میں ہوگا جس کے بعد وہ پرائیوٹ سکولوں میں چھٹیاں دینے کے حوالے سے حتمی تاریخ کا اعلان کریں گے رانا مشہود احمد خان کا کہنا تھا کہ سکول مالکان کو صرف فائنل امتحان لینے کی اجازت ہوگی بصورت دیگر پرائیوٹ سکولوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائی گی۔

موضوعات:



کالم



ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج


ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…

چوم چوم کر

سمون بائلز (Simone Biles) امریکی ریاست اوہائیو کے شہر…

نیویارک کے چند مشاہدے

نیویارک میں چند حیران کن مشاہدے ہوئے‘ پہلا مشاہدہ…

نیویارک میں ہڈ حرامی

برٹرینڈ رسل ہماری نسل کا استاد تھا‘ ہم لوگوں…

نیویارک میں چند دن

مجھے پچھلے ہفتے چند دن نیویارک میں گزارنے کا…

لالچ کے گھوڑے

بادشاہ خوش نہیں تھا‘ وہ خوش رہنا چاہتا تھااور…