جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

مشال قتل کیس،ملزمان عارف اور علی خان کے بیرون ملک فرار کی خبریں،حقیقت کچھ اور ہی نکلی،حیرت انگیزانکشافات

datetime 4  مئی‬‮  2017 |

مردان(آئی این پی) مشال قتل کیس کے 2 ملزمان عارف اور علی خان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ڈی آئی جی مردان عالم شنواری کا کہنا ہے کہ مشال قتل کیس کے نامزد ملزمان عارف اور علی خان کے بیرون ملک فرار کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،دونوں ملزمان کے پاسپورٹ کی مدت ختم ہوچکی ہے

جب کہ ان کا نام بھی ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ 13 اپریل کو عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کیمپس میں طالب علم مشال خان پر مبینہ طور پر توہین رسالت کا الزام لگا کر طالب علموں کے مشتعل ہجوم نے اس پر شدید تشدد کیا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا تھا۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…