جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

بھارت کی معروف اداکارہ منیشا کوئرالہ کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے بعد آج کل کس حال میں ہیں؟

datetime 3  مئی‬‮  2017 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) منیشا کوئرالہ نے ایک بار پھر فلموں میں انٹری مار دی ہے ،تفصیلات کے مطابق اداکارہ منیشا،ڈائریکٹر امتیاز علی کی اسسٹنٹ سنینا بھٹناگر کی فلم “ڈیئر مایا” سے کم بیک کر رہی ہیں،حال ہی میں فلم کا ٹریلر سامنے آیاہے۔واضح رہے کہ منیشا کو 2012 میں کینسر

ہو گیا تھا اور وہ علاج کیلئے امریکہ چلی گئی تھیں جہاں پر وہ 6 ماہ مسلسل علاج کروانے کے بعد صحت یاب ہو گئی تھیں جس کے بعد اب انہوں نے فلموں میں واپسی کر دی ہے۔انہوں نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ ’’دل سے‘‘ جیسی کامیاب فلموں میں ادکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…