جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل آمنہ حق کی خود کشی کی کوشش ، وجہ کیا نکلی؟

datetime 3  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان کی مشہور و معرف ماڈل و اداکارہ آمنہ حق نے چہرے کی سرجری فیل ہو جانے کے بعد خود کشی کی کوشش کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آمنہ حق سرجری کروانے سے پہلے مناسب شکل و صورت کی حامل تھیں لیکن قدرت

کے کام میں دخل اندازی کرنےاور چہرہ مزید خوبصورت بنانے کے چکر میں وہ اپنی پہلے والی خوبصورتی بھی گنوا بیٹھیں۔ چہرے کی کاسمیٹک سرجری کروانے کے غلط نتیجے کے بعد وہ شدید ڈپریشن کا شکار ہو گئیں اور منہ چھپاتی پھرنے لگیں۔ رپورٹ کے مطابق آمنہ حق نے اس سے قبل بھی متعدد بار خود کشی کی کوشش کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…