پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مسلم لیگ(ن) کے اہم رہنمانے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

datetime 2  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سابق ایم پی اے چوہدری محمد اخلاق نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ۔  پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سابق ایم پی اے چوہدری محمد اخلاق نے پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ سٹی کے صدر محسن عتیق شیخ ،وفاقی وزیر کے پرائیویٹ سیکرٹری زاہد ملک و دیگر نےعمران خاں سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے دوران پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں

۔ اس موقع پر مرکزی جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین ،سنٹرل پنجاب کے صدرعبدالعلیم خاں،مرکزی رہنما عمرفاروق ڈاربھی موجود تھے ۔ذرائع کے مطابق چوہدری محمد اخلاق حلقہ پی پی122 سے عام انتخابات2018 ء میں ٹکٹ جاری کرنے یقین دہانی کروائی گئی ہے ۔جس کے بناء پر وہ ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوئے ہیں۔جبکہ آئندہ چند روز میں متعدد سیاسی شخصیات کے بھی پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا امکان ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…