جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

’’تحریک انصاف میں شمولیت۔۔مجھے یہ کام کرنے دیں‘‘

datetime 2  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ نیشنل فرنٹ کے سربراہ ممتاز علی بھٹو نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت پر مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے ممتاز بھٹو کو تحریک انصاف میں شمولیت کی

دعوت دی تھی۔ ممتاز بھٹونے جواب میں کہا ہے کہ وہ اپنے ساتھی رہنمائوں سے مشاورت کے بعد حتمی جواب دیں گے۔ مقامی میڈیا کے مطابق عمران خان وفد کے ہمراہ ممتاز علی بھٹو کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کے بڑے بھائی حاجی معشوق علی بھٹو کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کیا۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…