فیصل آباد (آئی این پی) فیصل آباد میں چکن پاکس سے متاثرہ ایک اور مریضہ ہسپتال میں دم توڑ گئی‘ رواں سال فیصل آباد میں چکن پاکس سے ہلاکتوں کی تعداد 17ہوگئی۔ پیر کو فیل آباد مین چکن پاکس سے متاثرہ ایک اور مریضہ ہسپتال میں دم توڑ گئی۔ رواں سال فیصل آباد میں چکن پاکس سے ہلاکتوں کی تعداد سترہ ہوگئی۔