جمعہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2025 

پاناما لیکس، وزیراعظم نوازشریف کو استعفیٰ دینا چاہئے یا نہیں؟ سروے کے حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے

datetime 1  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاناماکیس کافیصلہ آنےکےبعد اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں اور دیگر پریشر گروپوں کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف سے وزارت عظمی سے استعفی مانگنے کامطالبہ کیاجارہاہے ۔اسی حوالے سے رابطے کی ایک ویب سائیٹ نے سروے کیاہے جس میں مختلف لوگوں سے رائے لی گئی ہے کہ آیاوزیراعظم نوازشریف کو پاناماکیس کے فیصلے کے نتیجے میں تشکیل پانے والی جے آئی ٹی کی تحقیقات مکمل ہونے تک عہدے سے استعفی دے دیناچاہیے یانہیں؟

۔اس سروے میں 4297افراد سے رائے لی گئی جس میں 89فیصد افراد نے رائے دی کہ وزیراعظم نوازشریف کوجے آئی ٹی کی تحقیقات مکمل ہونے تک عہدے سے استعفی دے دیناچاہیے جبکہ 11فیصد افراد کاکہناہے کہ وزیراعظم کوپاناماکیس کی جے آئی ٹی کی تحقیقات کے دوران عہدے پرہی رہناچاہیے ۔ان کاکہناتھاکہ جے آئی ٹی سپریم کورٹ کے کہنے پربنائی گئی ہے جس پروزیراعظم ہرگزاپنااثرورسوخ استعمال نہیں کرسکتے جبکہ وزیراعظم سے جے آئی ٹی کی تحقیقات کے دوران عہدے سے استعفی دینے والے افراد کاکہناہے کہ نوازشریف وزیراعظم کے عہدے پررہے تووہ تحقیقات پر اثراندازہوسکتے ہیں ۔

 

  • Screenshot_2

موضوعات:



کالم



اگر آپ بچیں گے تو


جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…