لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورمیں قتل ہونے والی معروف پاکستانی اداکارہ قسمت بیگ کے قتل میں ملوث ملزمان پرفردجرم عائد کردی گئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیشن جج کی عدالت میں اداکارہ قسمت بیگ کے قتل میں ملوث 5ملزموں پرفردجرم عائدکردی گئی ہے ان ملزمان میں رانا مزمل، عابد، اعظم، حبیب الرحمان اور رضوان ہیں جنہوں نے صحت جرم سے انکارکیاہے ۔اب قسمت بیگ قتل کیس کے مقدمے کی سمات 28اپریل کوہوگی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہمارا امیرالعظیم
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اگلے ماہ مجموعی طور پر12تعطیلات متوقع
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
محبوبہ نے آشنا کو گھر بلا کر بلیڈ سے اس کا نازک عضو کاٹ دیا
-
اسکول کب کھلیں گے؟ طلبہ اور والدین کے لیے اہم پیش رفت
-
آئی فون 18 کی ریلیز سے متعلق ایپل کا بڑا فیصلہ!
-
بابر اعظم نے دوبارہ کپتانی قبول کرنے سے پہلے کیا شرط رکھی تھی؟، بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ
-
اکلوتے نوجوان کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے باپ اور بھائی کیساتھ ماں بھی دنیا فانی سے کوچ کر گئ...
-
مسلسل پانچ میڈن اوورز میں پانچ وکٹیں، ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
اگست 2026 کی چھٹیاں، پاکستانیوں کو 12 تعطیلات ملنے کا امکان
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
قبض سے نجات میں مدد دینے والے 7 بہترین پھل، نظامِ ہاضمہ بہتر بنانے میں بھی معاون



















































