جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

سلمان خان کا چینی اداکارہ کو ایسا تحفہ کہ جس نے سنا حیران رہ گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ دبنگ کے سپر اسٹار سلمان خان نے نئے آنے والی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ میں کام کرنے والی چینی اداکارہ ڑو ڑو کو اعلیٰ نسل کے کتے کا بچہ تحفے میں دے دیا۔سلمان خان اپنے ساتھی اداکاروں اور اداکاراؤں کا خاص خیال رکھتے ہیں فلم کی شوٹنگ کے دوران پارٹیاں بھی منعقد کرتے رہتے ہیں جب کہ سلو میاں اداکاروں میں تحفے تحائف دینے میں بھی کسی سے پیچھے نہیں لیکن اب سلو میاں نے چینی اداکارہ کو بھی قیمتی تحفہ دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق

ہدایتکار کبیر خان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ میں بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اور چینی اداکارہ ڑو ڑو مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جب کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران دونوں اداکاروں کی آپس میں گہری دوستی ہوگئی ہے لہٰذا سلو میاں نے فلم کی شوٹنگ کے اختتام پر اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے چینی اداکارہ کواعلیٰ نسل کے کتے کا بچہ تحفے میں بھیجا ہے جس پر چینی اداکارہ بھی ان کی معترف ہیں۔واضح رہے کہ فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ میں سلمان خان، سہیل خان اورچینی اداکارہ ڑو ڑوایکشن میں نظر آئیں گے



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…