اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

مشال خان کاقتل ،عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما نے معافی مانگ لی

datetime 27  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آئی این پی )عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیرحیدرہوتی نے کہاہے کہ مردان کے ضلعی ناظم حمایت اللہ مایار نے مشال خان قتل کیس میں غیر مشروط طور پر معافی مانگی ہے اور اس بات کا اعادہ کیاہے کہ وہ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی نہیں کرینگے۔پشاورمیں میڈیاکوبریفنگ دیتے ہوئے امیرحیدرہوتی نے کہاکہ مشال خان قتل کیس میں مردان کے ضلع ناظم حمایت اللہ  نے جوبیان دئیے تھے وہ پارٹی پالیسی کے مطابق نہیں تھے

امیرحیدرہوتی نے کہاہے کہ مردان کے ضلعی ناظم حمایت اللہ مایار اگرچہ وہ قتل میں ملوث نہیں تھے تاہم ان کے بیانات پارٹی پالیسی کی عکاسی نہیں کررہے تھے جس کے بعد انہیں شوکازنوٹس جاری کیاگیا اور جواب میں انہوں نے غیرمشروط طور پر معافی مانگی ہے کہ وہ مستقبل میں پارٹی ڈسلپن کی خلاف ورزی نہیں کریگا اور تمام اختلافی نوٹ کو پارٹی فورم پر بیان کریگا نہ کہ میڈیامیں اچھالے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…