ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈان لیکس انکوائری کمیٹی کی رپورٹ ،ترجمان وزارت داخلہ نے اہم اعلان کردیا

datetime 26  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے ڈان لیکس انکوائری کمیٹی کی رپورٹ وزیراعظم نوازشریف کو بھجوا دی،وزیراعظم کی منظوری کے بعد عملدرآمد کیا جائے گا،رپورٹ کی سفارشات پر کمیٹی کے تمام ممبران کا اتفاق رائے ہے۔ وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے ڈان لیکس انکوائری کمیٹی کی رپورٹ وزیراعظم کو بھجوا دی ہے ۔،تمام ممبران نے اتفاق رائے سے سفارشات تیا ر کی ہیں،

ڈان لیکس کے حوالے سے یہ رپورٹ ساڑھے چھ ماہ میں مکمل ہوئی۔اس کمیٹی کے بعد اسٹیبلشمنٹ سیکرٹری کی سربراہی میں سب کمیٹی بنائی گئی۔سیکیورٹی سے متعلق خبر افشاں کرنے کے شواہد اور دیگر مواد سمیت تمام ریکارڈ کی سکروٹنی کی گئی۔جسٹس (ر) عامررضا خان کی سربراہی میں قائم کمیٹی میں سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ طاہرشہباز،محتسب پنجاب نجم سعید،ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور عثمان انور اور ایم آئی،آئی ایس آئی اور آئی بی کے نمائندے شامل تھے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…