اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

پانامہ کیس ،فیصلہ چیلنج کرنے کے بجائے تحریک انصاف کی انوکھی حکمت عملی،حیرت انگیز اقدام کا فیصلہ،لیگی رہنما مشکل میں پڑ گئے

datetime 23  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پانامہ فیصلے کا اردوترجمہ کروارہے ہیں ٗترجمہ مکمل ہونے پر اسے لوگوں کو دیں گے ،ہمارا مقصد عوام تک اصل کہانی پہنچانا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم سندھ اوردادو کے عوام کاکامیاب جلسہ کروانے پرشکریہ اداکرتے ہیں ٗ سندھ کی عوام حکمرانوں کی طرزحکمرانی اورکرپشن سے بہت پریشان ہے ۔

پاناماکیس پرتاثردیاگیاکہ فیصلہ حکومت کے حق میں آیاہے حالانکہ حقیقت اس کے بالکل الٹ ہے،عدالت نے پانامہ کیس پر جو فیصلہ سنایا ہے ہم اس کا ترجمہ کروا رہے اور اسے عوام تک پہنچائیں گے۔انہوں نے کہاکہ ہماری لڑائی کرپشن کیخلاف ہے او رجو بھی اسکی زد میں گا ہم اس کے خلاف آوازاٹھائیں گے جو بھی اسکی زد میں گا ہم اس کے خلاف آوازاٹھائیں گے.اورکرپشن کے اصولی موقف پرسمجھوتا نہیں کریں گے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…