ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

’’صبح صبح اذان کی آواز مجھے تنگ کرتی ہے، یہ غنڈہ گردی ہے‘‘

datetime 17  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف پلے بیک سنگر سونو نگم فجر کی اذان پر بیدار ہونے سے مشتعل ‘لوگوں کو بیدار کرنے کو’’غنڈہ گردی‘‘ قرار دیدیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے ’’انڈیا ٹائمز‘‘ کے مطابق معروف پلے بیک سنگر سونو نگم فجر کی اذان پر بیدار ہونے سے مشتعل ہو گئے اور سوشل میڈیا ویب سائٹ ’’ٹوئٹر‘‘ کا سہارا لیتے ہوئے مسلمانوں اور اذان کے خلاف بیانات جاری کئے۔

انہوں نے فجر کی اذان کے ذریعے لوگوں کو بیدار کرنے کو ’’غنڈہ گردی‘‘ قرار دیا۔سونو نگم نے اپنے  پہلے بیان میں کہا کہ ’’خدا سب کا بھلا کرے۔ میں مسلمان نہیں ہوں مگر فجر کی اذان پر بیدار ہو گیا۔ بھارت میں زبردستی دین مسلط کرنے کا خاتمہ کب ہو گا۔‘‘’’ اور ویسے محمدؐ کے دور میں بجلی نہیں تھی ، لیکن ایڈی سن کی ایجاد کے بعد مجھے یہ آواز کیوں سننا پڑی رہی ہے؟‘‘۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…