جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہالینڈ اور ڈنمارک سے نشے کیلئے خطرناک چیز کی سمگلنگ،پاکستانی تعلیمی اداروں کے طلبہ عادی ہوگئے،حیرت انگیزانکشافات 

datetime 15  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)روات پولیس نے تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والا 2 رکنی گروہ گرفتار کرلیا۔ ملز مان سے آئس ہیروئن کے ساتھ استعمال ہونے والی 400 نشہ آور گولیاں بھی برآمد کر لی گئیں۔ ہفتہ کو روات پولیس نے تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والا 2 رکنی گروہ گرفتار کرلیا۔ ملزمان سے آئس ہیروئن کے ساتھ استعمال ہونے والی 400 نشہ آور گولیاں

بھی برآمد کر لی گئیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان تعلیمی اداروں میں طلباء و طالبات کو منشیات فراہم کرتے تھے۔ آئس کے ساتھ استعمال ہونے والی ایک گولی 3500 روپے کی فروخت ہوتی تھی۔ نشہ آور گولیاں ہالینڈ اور ڈنمارک سے سمگل ہو کر پاکستان آئی ہیں ۔ ملزمان کو پشاور میں ایکساءھ ملازم نے گولیاں بیچنے کے لئے دی ۔ قبضے میں لی گئی منشیات کی مالیت لاکھوں روپے ہے۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…