بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’قرض اتاروملک سنوارو‘‘سٹیٹ بینک نے عوام کی رقم واپس کرنے کا حکم دیدیا

datetime 14  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ’’قرض اتارو ملک سنوارو ‘‘سکیم جوکہ نوازشریف کے دوسر ے دورحکومت میں متعارف کرائی گئی تھی ،اس سکیم کے تحت اب عوام سے لئے گئے قرض حسنہ کی رقم واپس کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔عوام کوقرض حسنہ کے طورپرحکومت کودی گئی یہ رقوم 19برس بعد واپس کی جائیں گی اوراس سکیم کے قوانین کے تحت کوئی منافع بھی نہیں ملے گا۔پاکستان میں جب

1998میں بھارت کے مقابلے میں ایٹمی دھماکے کئے تھے تواس وقت یہ سکیم متعارف کرائی گئی تھی کیونکہ بین الاقوامی پابندیوں کی وجہ سے حکومت کوشدیدمشکلات کاسامناتھااور یہ سکیم متعارف کرائی گئی تھی۔گزشتہ دنوں پیپلزپارٹی کی طرف سے اس سکیم کے بارے میں احتجاج کے بعد سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 19سال بعد اس سکیم کے تحت قرض لینے والے پاکستانی شہریوں کوپیسے واپس کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…