بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

صحت کوئلے کے حیرت انگیز فوائد

datetime 14  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئلے کے کئی فوائد ہیں، کوئلہ توانائی کے حصول یا صنعتی ایندھن کا سب سے بڑا وسیلہ ہے اور خاص طور پر دیگر ایندھنوں کے مقابلے میں بہت سستا ہے، کوئلے کو بجلی پیدا کرنے کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے اور آسانی سے ذخیرہ شدہ بھی ہے۔کوئلے میں کاربن کا عنصر نمایاں ہوتا ہے جو اس کا 50 فیصد سے زیادہ وزن 70 فیصد سے زائد بناتا ہے، وہ درخت جو کسی وجہ سے زمین میں دفن ہوجاتے ہیں ہزاروں سال بعد حرارت اور دباؤ کی وجہ سے کوئلہ بن جاتے ہیں۔

کوئلہ توانائی کے طور پر استعمال کی جانے والے ایندھن کے ساتھ ساتھ انسانی صحت کیلئے بھی فائدہ مند ہے، اس کے علاوہ آج ہم آپ کو اس کے وہ فوائد بھی بتائیں گے کہ جنہیں پڑھ کر آپ میں سے اکثر لوگ دم بخود رہ جائیں گے کیونکہ اب کالی رنگت سے پریشان افراد کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں۔کالا سیاہ نظر آنے والا کوئلہ دراصل اپنے اندر بے پناہ خوبیاں لیے ہوئے ہے، کوئلہ وہ خاص چیز ہے جو افادیت سے بھرپور ہے۔ ہیرے کی تلاش بھی کوئلے کے تراشے جانے پر مکمل ہوتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…