ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

’’بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے‘‘

datetime 14  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون نے انڈسٹری کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا۔بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون کی جوڑی فلم نگری کی کامیاب جوڑیوں میں سے ایک ہے جنہوں نے کئی فلموں میں کام کیا جب کہ دونوں اداکاروں کی جوڑی ایک اور فلم میں 3 سال بعد ساتھ نظر آنے والی تھی لیکن اب ڈمپل گرل نے فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ اور دپیکا نے ہدایتکار آنند

ایل رائے کی فلم سائن کرلی تھی جس کی شوٹنگ رواں سال شروع ہونا تھی لیکن اب ڈمپل گرل نے فلمی مصروفیات کے باعث کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا نے سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’پدماوتی‘‘ کی شوٹنگ کے لیے فلم میں کام سے انکار کیا جس پر آنند ایل رائے بھی پریشان ہیں اور جلد ہی دپیکا سے بات چیت کا ارادہ رکھتے ہیں۔واضح رہے کہ شاہ رخ خان نے ہی اپنی فلم’’اوم شانتی اوم‘‘ سے دپیکا کو بالی ووڈ میں متعارف کرایا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…