پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

حکومت کا الطاف حسین کیخلاف برطانوی حکومت سے رابطے کا فیصلہ

datetime 18  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) حکومت کا الطاف حسین کیخلاف مقدمہ کو بنیاد بنا کر برطانوی حکومت سے فوری رابطہ اور کارروائی کا مطالبہ کرنیکا فیصلہ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے الطاف حسین کیخلاف مقدمہ کو بنیاد بنا کر برطانوی حکومت سے فوری رابطہ اور کارروائی کا مطالبہ کرنیکا فیصلہ کیا ہے وزارت داخلہ برطانوی حکومت سے رابط کریگی اور سکاٹ لینڈ یارڈ کو الطاف حسین کی تقاریر اور دھمکیوں بارے ثبوت دیگی ساتھ ہی مطالبہ کیا جائیگا کہ برطانوی شہری کو پاکستان میں اشتعال پھیلانے اور ٹیلی فونک تقاریرسے روکا جائے ۔ پاکستان میں درج مقدمے اور نائن زیرو پر چھاپے کی تفصیلات فراہم کی جائیگی اور عین ممکن ہے کہ برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا جائیگا کہ الطاف حسین کو حکومت پاکستان کے حوالے کیا جائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…