ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

عبادت میں ریاکاری

datetime 3  اپریل‬‮  2017 |

ايک شخص كو رياكارى كى عادت تھى۔ وہ اپنى تمام عبادتيں لوگوں كو دكھانے كے لئے كيا كرتاتھا۔ ايک دفعہ اس نے سوچا كہ اس نے پورى زندگى تو رياكارى ميں گزار دى اب تويہ چاہئے كہ خالص خدا كے لئے عبادت انجام دے۔ اسى غرض سے دوسرے محلے كى ايک ويران مسجد كو عبادت كے لئے انتخاب كيا۔ وہ مسجد پہنچا تو عبادت ميں مشغول ہوگيا كافى دير تک كسى كے آنے جانے كى كوئى آواز يا آثار دكھائى نہ دیئے اس لئے وہ

خلوص سے عبادت كرنے لگ گيا۔ كافى دير بعد ايک آہٹ كى آواز آئى اس كو لگا كہ كوئى آدمى ہے. اتنے ميں اسكا جذبہ رياکاری پھر جاگ اٹھا اور اس نے سوچا اب اس محلے والو ں كو بھى اس كى عبادتوں كا پتہ چل جاۓ گا۔ چنانچہ وہ سارى رات عبادت کرتا رہا۔ جيسے ہى صبح ہوئى اور روشنى پھيلى تو اس نے ديكھا كہ ايک كونے ميں كتا سويا ہوا ہے۔ يہ ديكھ كر وہ بہت دكھى ہوا كہ وہ سارى رات کس كى خاطر عبادت كرتا رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…