پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

تھرتھراہٹ میں مدد کرنے والاآلہ بنانے پرپاکستانی طلبہ کے لیے اعزاز

datetime 3  اپریل‬‮  2017 |

نیویارک(این این آئی) نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے طلبہ نے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے اسٹینفورڈ سینٹر میں ہونے والا ڈزائن چیلنج2017 کا عالمی مقابلہ جیت لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس مقابلے میں مختلف امراض سے متعلق بچاو¿ ، تحفظ یا ان میں مدد فراہم کرنے والے تیار کردہ آلات پیش کیے گئے۔مقابلے میں امریکی ریاست میساچوٹس کے انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ( ایم آئی ٹی) نیو یارک کی کارنل

یونورسٹی (سی یو) ورجنیا کی ورجینیا ٹیک، یونیورسٹی آف ساو پولو،بیجنگ یونیورسٹی اور خود اسٹین فورڈ یونیورسٹی کے طلبہ پر مشتمل ٹیموں نے حصہ لیا۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ کی خبر کے مطابق اس عالمی مقابلے میں تمام ممالک کی ٹیموں نے مختلف امراض سے بچاو، تحفظ اور ان میں مدد فراہم کرنے سے متعلق تیار کردہ مختلف آلات پیش کیے ۔پاکستانی طلبہ نے عالمی رینکگ میں اچھی پوزیشن میں شمار ہونے والی تمام یونیورسٹی کی ٹیموں کو شکست دیتے ہوئے یہ مقابلہ جیت لیا،۔نسٹ کے طلبہ کی 3رکنی ٹیم میں حوریا انعم، اویس شفیق اور ارسلان جاوید شامل تھے۔



کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…