منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

کراچی کے قبرستان میں بارش کے بعد ایک خاتون کی قبر بیٹھ گئی اور لاش نظر آنے لگی ۔۔ دیکھنے والوں نے 2سال پہلے وفات پانے والی اس خاتون کی قبر میں ایسا کیا دیکھا کہ سب دنگ رہ گئے ؟ 

datetime 29  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یہ دنیا ایک عارضی سفر ہے ۔ حضرت انسان اکا اگلاپڑائو وہ تنگ و تاریک گڑھا ہے جس کا نام قبر ہے۔ مستقل یہ بھی نہیں ۔ ایک مخصوص وقت تک دنیا کے جھمیلوں سے روٹھ جانے والے یہاں قیام ضرور کرتے ہیں مگر پھر اگلا مرحلہ آتا ہے جسے حشر کہتے ہیں ۔ حیات ابدی کا آغاز در اصل یہیں سے ہوتا ہے ۔

اچھے لوگ اچھی جگہ چلے جاتے ہیں اور برے لوگ بری جگہ ، یعنی جنت اور جہنم۔ اللہ پاک نےدنیا میں کئی ایسے واقعات دنیا کے سامنے رکھے ہیں جنہیں دیکھ کر انسان توبہ کر اٹھتا ہے ۔ ایسا ہی کچھ کراچی میں دفن ہونیوالی ایک خاتون کی قبر کیساتھ ہوا۔ شاہ فیصل کالونی گیٹ قبرستان میں موجود گورکن اللہ بخش نے بتایاکہ ’یہاں پر ایک خاتون کی قبر دو سال بعد تیز بارش کے دوران بیٹھ گئی تھی۔ بارش رکنے پر اس قبر سے میت نظر آنے لگی اور دو سال کے بعد بھی خاتون کی میت تروتازہ تھی۔ جب مرحومہ کے ورثاءکو اطلاع دی گئی تو وہ بھی یہ دیکھ کر حیران رہ گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…