منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

باربی کیو سے شوگر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

datetime 27  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ باربی کیو، تلے ہوئے کھانوں کے استعمال سے ذیابیطس کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ آگ پر بھون کر، تل کر یا تنور میں پکا کر تیار کرنے کی وجہ سے کھانوں میں

’’ایڈوانسڈ گلائی سیشن اینڈ پراڈکٹس‘‘ یا اے جی ای ایس کہلانے والے مادوں کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔اے جی ای ایس وہ مادے ہیں جو انسولین کے کام میں رکاوٹ ڈالتے ہیں۔ کھانے میں ان کی اضافی مقدار کا ایک مطلب ذیابیطس ٹائپ ٹو کا بڑھا ہوا خطرہ بھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…