پیر‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2026 

گوگل پر پاکستان کے بارے میں سب سے زیادہ کیا سرچ کیاجاتاہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017 |

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیاکے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل پرپاکستانی سب سے زیادہ کیاسرچ کرتے ہیں اس کاپتہ چلالیاگیاہے ۔ایکسٹیر انٹرنیشنل نے گوگل کے آٹو سجیسٹ کے ذریعے پاکستانیوں کے بارے میں حیران کن بات سامنے لائی ہے کہ پاکستانی شہری دیگرممالک کےشہریوں کے برعکس گوگل پرسب سے زیادہ ڈرامے

سرچ کرتے ہیں جبکہ بھارتی شہری فلمیں اورمختلف قسم کی خوراکیں(کھانے پینے کی چیزیں) زیادہ تلاش کرتے ہیں ۔گوگل پرمختلف ممالک مختلف حوالوں سے مشہورہیں جن میں امریکہ یونیورسٹیوں کے حوالے پہنچاناجاتاہے ،چین چینی کے برتنوں، اسی طرح افغا نستان جنگی فلموں کی وجہ سے مشہورہے ۔



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…