دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کی معیشیت میں اہم مقام رکھنے والے خلیجی ملک متحدہ عرب امارات میں بڑی تعداد میں ملازمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای میں مختلف شعبوں میں ہزاروں ملازمتوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ان ملازمتوں میں فنانس مینیجر ، فیمیل سونوگرافر،
ڈیزل میکینک ،ریڈیالوجسٹ، ٹیکنیشن ،کنسٹرکشن مینیجر ، پروجیکٹ مینیجر، سول انجینئیرز،چیف ائیر کنڈشن ٹیکنیشن ،پراجیکٹ انجینئیر اور میڈیکل سٹاف کی نوکریاں شامل ہیں۔مذکورہ ملازمتوں کی تنخواہ 15 ہزار درہم سے 20 ہزار درہم کے درمیان ہے جو کہ پاکستانی روپوں میں 4 لاکھ سے زائد کی رقم بنتی ہے۔
پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، اہم خلیجی ملک میں نوکریاں ہی نوکریاں،تنخواہ کتنی ہوگی؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
بوسنیا میں چار دن
-
’اداکارہ کو سلمان خان سے بچانا تھا‘: ایشوریا رائے کے سابق باڈی گارڈ کا حیران کن بیان
-
پی ایس او نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت مقرر کردی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
زہریلی کھیر کھانے سے خاندان کے 5 افراد کی ہلاکت کا ڈراپ سین، بیٹی سمیت 4 ملزم گرفتار
-
سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، 14 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
غیر ملکیوں کا ڈیٹا لیک کرنے کے ملزم نے گلا کاٹ لیا
-
سوشل میڈیا انفلوئنسر سے زبردستی شادی کیلیے گھر آنے والا مداح اہلخانہ کے تشدد سے ہلاک
-
دلہن کی سرکاری نوکری کا بھانڈا پھوٹنے پر دولہا نے شادی توڑ دی
-
نئی آٹو پالیسی سے 660 سی سی گاڑیاں سستی ہونے کی توقع، کار ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین کا بیان
-
ایشیائی چیمپئن بننے کے تین بعد باڈی بلڈر سجاد کی موت نے سب کو حیران کردیا
-
نوڈلز کھانے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، ایک کی حالت تشویشناک
-
بجلی چوروں کی فہرستیں تیار،جائیدادوں کی نیلامی اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کا اعلان



















































