جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پنجاب یونیورسٹی میدان جنگ دو گروپوں میں تصادم کی اصل وجہ کیا نکلی؟

datetime 21  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی میں 2 طلبا گروپوں میں تصادم ، پشتون کلچر ڈے پر ایک طلبہ گروپ نے دوسرے کے کیمپ پر دھاوا بول دیا اور اسٹالز اکھاڑ پھینکے۔ طلبہ گروپوں کے پتھراؤں سے پانچ طالبعلم زخمی ہوگئے۔مشتعل افراد کومنتشرکرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی۔پنجاب یونیورسٹی میں پشتون کلچر ڈے کے حوالے سے تقریب جاری تھی جس میں پشتو ترانوں اور نغموں کو بلند آواز میں چلایا جا رہا تھا تاہم ایک

گروپ نے آواز کم کرنے کا مطالبہ کیا جس پر دونوں تنظیمیں کے کارکن لڑپڑے۔دونوں جانب سے ایک دوسرے پر شدید پتھراؤ کیا گیا جس سے 5طالب علم زخمی ہو گئے ۔ واقع کے بعد پولیس کی بھاری نفری پنجاب یونیورسٹی پہنچ گئی جنہوں نے مشتعل طلبا کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کا استعمال کیا ۔ پولیس کی مزید نفری کو طلب کر لیا گیا ہے ۔دوسری جانبترجمان پنجاب یونیورسٹی خرم شہزاد نے کہا کہ ذمہ داروں کا تعین کرکے سزا دی جائیگی۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…