جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

بھارتی فنکارہ ایشوریا رائے کے والد کرشنارائے طویل علالت کے بعد چل بسے

datetime 18  مارچ‬‮  2017 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فنکارہ اوربچن خاندان کی بہوایشوریارائے کے والد کرشنارائے طویل عرصے تک بیماررہنے کے بعدچل بسے ۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن کے سمدھی اورایشوریارائے کے والد کرشنارائے کیسنرکے مرض میں مبتلاتھے اورگزشتہ دوہفتے سے ممبئی کے ایک ہسپتال میں زیرعلاج تھے ۔

کرشنارائے کی طبعیت زیادہ خراب ہوئی توان کوانتہائی نگداشت کی وارڈمیں داخل کردیاگیالیکن وہ جانبرنہ ہوسکے اورچل بسے ۔بچن خاندان نے کرشنارائے کی موت کی تصدیق کردی ہے ۔والدکی وفات پرایشوریاشدیدصدمے کی حالت میں ہیں والدکی بیماری کی وجہ سے ایشوریارائے ہولی بھی سادگی سے منائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…