جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

معروف بھارتی اداکار و کامیڈین کپل شرما نے اپنی زندگی کے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا ایسا کیا ہے کہ جس پر لوگ یقین کرنے کو پھر بھی تیار نہیں؟

datetime 18  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)بھارت کے مشہور کامیڈین اور اداکار کپل شرما نے آخر کار شادی کا فیصلہ کر لیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ہونے والی بیوی کے ہمراہ تصاویر شیئر کر دیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں بھارت کے مشہور کامیڈین اور اداکار کپل شرما نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے ساتھ ایک خاتون موجود ہیں،تصویر سے متعلق کپل شرما نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’یہ میری ہونے والی بیوی ’’جنی ‘‘ ہے جس کی وجہ سے

میری زندگی مکمل ہو گئی اور میں اسے دیپیکا پیڈوکون سے زیادہ محبت کرتا ہوں‘‘۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک اور پر ٹوئٹر پر ایک لڑکی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی اور اس کے ساتھ لکھا کہ یہ میری ہونیوالی بیوی ہے اور اسے میں بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ دپیکا پڈوکون سے زیادہ پیار کرتا ہوں ‘‘۔کپل شرما کے اس ٹویٹر پیغام پر سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ دیکھنا یہ ہے کپل شرما نے کوئی مذاق تو نہیں کیا یا آیا وہ واقعی ’’جنی‘‘کیساتھ شادی کا فیصلہ کر چکے ہیں۔

kapil sharma

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…