پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

گاڑی مالکان ہوشیار ہو جائیں کونسی گاڑیاں موٹر وے پر سفر نہیں کر سکتیں ؟اعلان ہو گیا

datetime 18  مارچ‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)گاڑی مالکان ہوشیار ہو جائیں ,کونسی گاڑیاں موٹر وے پر سفر نہیں کر سکتیں ؟اعلان ہو گیا , 20مارچ کے بعد غیر نمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیاں موٹروے پر سفر نہیں کر سکیں گی۔محکمہ ایکسائز کی درخواست پر موٹر وے پولیس نے شہریوں کوہدایت کی ہے کہ گاڑی مالکان اپنی گاڑیوں پر جلد نمونہ نمبر پلیٹس لگوائیں ، 20مارچ کے بعد غیر نمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کو موٹر وے پر

سفر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔واضح رہے کہ محکمہ ایکسائز کی جانب سے گزشتہ کئی روز سے شہر کے مختلف علاقوں میں غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے، محکمہ ایکسائز اب تک سینکڑوں گاڑیوں کی غیر نمونہ نمبر پلیٹس اتارچکا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…