کراچی(آن لائن)ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 45کروڑ ڈالرز قرض باقاعدہ طور پر منظوری دیدی ہے جس کے
مطابق چھوٹے مالیاتی اداروں کو 30 کروڑ ڈالرز دیئے جائیں گے غربت کے خاتمے کیلئے ورلڈ بینک نے 10 کروڑ ڈالرز کی رقم مختص کی ہے ، 5 کروڑ ڈالرز کی رقم سیاحت کے فروغ کیلئے استعمال کی جائے گی