منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

’’پاکستان میں چھٹی مردم شماری ‘‘ وہی ہوا جو ہوتا آیا ہے ۔۔ مردم شماری میں کون سے فارم استعمال کیے گئے ؟ دھماکہ خیز انکشاف 

datetime 16  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)چیف شماریات آصف باجوہ کی جانب سے ملک میں جاری چھٹی مردم شماری کے دوران 10 سال پرانے فارم کے استعمال کا انکشاف کیا گیا ہے۔جمعرات کو سپریم کورٹ میں معذورافراد کے خانہ مردم شماری فارم میں شامل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران چیف شماریات آصف باجوہ نے عدالت کو بتایا کہ مردم شماری کیلئے 2007 میں

ہی 5 کروڑ 50 لاکھ فارمز چھپوا لئے تھے اور وہی فارم استعمال کر رہے ہیں جس پر عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیئے کہ مردم شماری کے فارم میں مرد اورعورت کا ذکر تو ہے تاہم معذوروں اور خواجہ سراؤں کا خانہ موجود نہیں ٗحکومت نے مردم شماری میں خواجہ سراؤں اور معذوروں کو مدنظر نہیں رکھا اورعذر یہ بتایا جا رہا ہے کہ وقت کی کمی کے باعث نئے فارم پرنٹ نہیں کئے جا سکے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…