پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

سونے کی قیمتوں کو گیئر لگ گئے 

datetime 16  مارچ‬‮  2017 |

لندن(آن لائن) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی بنیادی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود کے بارے میں غیر یقینی صورتحال ہے۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں

میں 0.2فیصد کا اضافہ ریکا رڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1200.47ڈالر فی اونس میں طے پائے، یو ایس گولڈ کی قیمتوں میں 0.1فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…