جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

’’قانون کا بول بالا ‘‘ پاکستانی عدالت کا تاریخی فیصلہ ۔۔قانون کے رکھوالے کو پھانسی دیدی گئی ۔۔ وجہ کیا تھی؟

datetime 17  مارچ‬‮  2017 |

گوجرانوالہ(آئی این پی )گوجرانوالہ کے سینٹرل جیل میں تین افراد کے قتل میں ملوث سزائے موت کے قیدی و سابق پولیس اہلکار گلزار کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا۔  مجرم نے 2002 میں ضلع کچہری میں فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کردیا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق  تین افراد کے قتل میں سزائے موت پانے والے سابق پولیس اہلکار کو پھانسی دے دی گئی۔

مجرم نے2002 میں مخالفین سے بھائی کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے ضلع کچہری میں فائرنگ کرکے سلطان،شفیق اور عرفان نامی شخص کو موت کے گھاٹ اتاردیا تھا۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مجرم سابق پولیس اہلکار گلزار کے بلیک وارنٹ جاری کررکھے تھے۔   پھانسی کے موقع پر جیل کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…