پیر‬‮ ، 01 دسمبر‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا،انتظامیہ کی آزادی کی ایک اورمثال قائم ،حکومتی رکن اسمبلی کیخلاف کار سرکار میں مبینہ مداخلت پر ایف آئی آر درج 

datetime 15  مارچ‬‮  2017 |

پشاور(این این آئی)کار سرکار میں مبینہ مداخلت پر رکن خیبر پختونخوا اسمبلی گوہرخان کے خلاف ایف آئی آر درج کردی گئی،مقدمہ ڈی سی ہری پورکی مدعیت میں تھانہ سٹی میں درج کردیا گیا ۔پولیس کے مطابق ہری پور کے تھانہ سٹی میں ڈی سی ہری پور تسلیم خان کی مدعیت میں رکن اسمبلی گوہر خان کے خلاف مقدمہ درج کیا

گیا ہے،ایف آئی آر میں ڈی سی ہری پور کی جانب سے الزام عائد کیا گیا کہ پٹواریوں کے تبادلے پر ایم پی اے گوہرخان نے گالم گلوچ کی, سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی،ایف آئی آرمیں کارسرکار میں مبینہ مداخلت پر رکن خیبر پختونخوا اسمبلی گوہرخان کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا ہے، گوہرخان کا تعلق اتحادی جماعت قومی وطن پارٹی ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)


جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…