جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

مقتولہ ماڈل قندیل بلوچ کے والدین کے بارے میں افسوسناک خبر

datetime 13  مارچ‬‮  2017 |

ملتان(آئی این پی)مقتولہ ماڈل قندیل بلوچ کے والدین نے غربت کے باعث ملتان میں کرائے کا گھر چھوڑدیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق قندیل بلوچ کے والدین ڈی جی خان کے علاقے شاہ صدردین میں واقع اپنے آبائی گھر میں شفٹ ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مقتولہ ماڈل کے والدین قندیل بلوچ کی تصویر دیکھ کرآبدیدہ

ہوگئے ،قندیل بلوچ کی والدہ کا کہنا ہے کہ قندیل بیٹوں سے بڑھ کر ہمارا خیال رکھتی تھی ،لیکن اب غربت کے باعث قندیل کی قبر پر پھول چڑھانے کے پیسے بھی نہیں ہیں۔سوشل میڈیا کوئین وماڈل قندیل بلوچ کو گزشتہ برس ملتان میں ان کے بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کردیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…