منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

’’عورت نہیں بلکے ‘‘ مس انٹرنیشنل کوئین کا تاج کس کے سر سج گیا؟جان کر یقین کرنا مشکل ہو جائے گا

datetime 14  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پٹیہ (آن لائن)’’عورت نہیں بلکے ‘‘ مس انٹرنیشنل کوئین کا تاج کس کے سر سج گیا؟جان کر یقین کرنا مشکل ہو جائے گا , مس انٹرنیشنل کوئین کا تاج تھائی لینڈ کے خواجہ سرا ’’سری مونگ کولنا وین‘‘ کو پہنا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خواجہ سراؤں کے درمیان عالمی مقابلہ

حسن نومبر 2016 کو ہونا تھا لیکن تھائی بادشاہ کی وفات کی وجہ سے اسے ملتوی کردیا گیا تھا۔ پٹیہ شہر میں ہونیوالے مقابلہ حسن میں تھائی لینڈ کے سری مونگ فاتح رہے دوسرے نمبر پر برازیل کے نیتھالی اولویریا اور تیسرے نمبر پر وینزویلا کے اینڈریا رہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…