پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

’’ ہاں میں نے یہ کام کیا ہے ‘‘ بھنگ پینے کے بعد مجھے ہوش نہیں رہا ، میں سارا دن کیا کرتی رہی؟ ودیا بالن کا انکشاف

datetime 14  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی ڈرٹی گرل ودیا بالن نے بھنگ پینے کااعتراف کیا ہے۔ودیا بالن اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی صاف گوئی کے حوالے سے بھی مشہور ہیں اور کئی مرتبہ پاکستانی ڈراموں کی برملا تعریف کرچکی ہیں جب کہ اداکارہ متعدد بار اپنی ذاتی زندگی کے رازوں سے بھی پردہ اٹھا چکی ہیں جس کے باعث انہیں شدید تنقید کا بھی سامنا رہا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ودیا بالن نے

ممبئی میں ’’ہولی‘‘ کے موقع پر تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے نوجوانی کے قصوں پر لب کشائی کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ 16 سال کی عمر میں ہولی کے تہوار پر غلطی سے بھنگ پی لی تھی جس کے بعد مجھے ہوش ہی نہیں رہا اور میں دن بھر ہنستی رہی ۔واضح رہے کہ اداکارہ ودیا بالن اپنی نئی آنے والی فلم’’بیگم جان‘‘کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں جو کہ 14 اپریل کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…