جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

’’میری اس شخص سے جان چھڑوائیں‘‘ اداکارہ میرا نے مولانا طارق جمیل سے مدد مانگ لی

datetime 13  مارچ‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی)فلمسٹار میرا نے اپنے مبینہ شوہر عتیق الرحمان سے نجات حاصل کرنے کے لئے مولانا طارق جمیل اور مولانا عبدالقوی سے رابطہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق عتیق الرحمان نامی شخص نے اداکارہ میرا کے خلاف اپنی بیوی ہونے کا دعویٰ دائر کر رکھا ہے۔جس پر اب اداکارہ میرا نے مولانا طارق جمیل اور مولانا عبدالقوی کو ایک ای میل کے ذریعے آگاہ کیا ہے کہ میں خدا کو حاضر

ناظر جان کر کہتی ہوں کہ میرا عتیق الرحمن سے کبھی نکاح نہیں ہوا جو میری اور عتیق الرحمان کی تصویری ہیں وہ کمپیوٹر ٹیکنالوجی ا نتیجہ ہیں ۔ میرا عتیق الرحمان سے نکاح نہیں ہوا اور نہ کوئی حق مہر طے ہوا ہے۔ ادکارہ میرا نے کہا کہ اب میں قرآن و سنت کے مطابق فیصلہ لینا چاہتی ہوں ۔ انہوں نے انسانی حقوق کی تنظیموں سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ اس حوالے سے انکا ساتھ دیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…