منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

4مہینے کا کام 4سال میں۔بھارتی فوج ہے یا مسائلستان،اعلیٰ حکام فوج پر برس پڑے،مضحکہ خیز انکشافات

datetime 12  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت میں اعلی حکام بھی فوج کی نااہلی پر برس پڑے،بھارتی پارلیمنٹ میں پیش گئی آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ دفاعی سازو سامان کی اوور ہالنگ میں مہینوں کے بجائے برسوں لگ جاتے ہیں ، ٹی۔72 ٹینکس کا کام 5ماہ میں ہونا تھا ، ڈھائی سال لگادیے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی فوجی حکام نے بھی دفاعی سازوسامان کی بد حالی پر مہرتصدیق ثبت کردی ۔بھارتی فوج ہے یا مسائلستان،

سپاہیوں کے لیے ناقص کھانا ہو یا افسران کے کتے نہلانا،انڈین آرمی پر ایک سے بڑھ کرایک الزامات نے خطے میں بھارتی برتری کا خواب چکنا چور کررکھا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ اسلحے کی رسد گاہوں کی دیکھ بھال کے کام میں طے شدہ 4ماہ کے بجائے 4سال لگ رہے ہیں ۔رپورٹ کے مطابق ٹینک ٹی -72 کی مرمت کے کام میں طے شدہ 4ماہ کے بجائے2سال سے زائد عرصہ درکار ہوتا ہی جبکہ دفاعی راڈار نظام کی مرمت بھی 2سال سے زائد تاخیر کا شکار ہے

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…