جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

’’سیف سے شادی کا کبھی سوچا بھی نہیں تھا‘‘ پھر اچانک ایسا کیا ہوا کہ مجھے شادی کرنی پڑی؟

datetime 12  مارچ‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ انہوں نے سیف علی خان سے شادی کیلئے کبھی نہیں سوچا تھا اور انہیں اس کا مشورہ بھی دیا گیا کہ وہ سیف سے شادی نہ کریں لیکن اچانک دل دے بیٹھی اور ھر پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہوں

نے سیف علی خان سے شادی کیلئے کبھی نہیں سوچا تھا لیکن وہ سیف سے محبت کر بیٹھیں اور ان سے شادی کر نیکا فیصلہ کیا ۔انہوں نے کہا میں اور سیف بہت عرصہ ایک ساتھ رہے ، اس سلسلے میں مجھے مشورہ بھی دیا گیا تھا کہ میں ایسا نہ کروں لیکن میں اپنے فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…