دبئی(آئی این پی) سربراہ اے پی ایم ایل نے کہا کہ اسحاق ڈار نے اپنی مرضی سے شریف خاندان کی کرپشن کے متعلق بیان حلفی دیا۔ دوران حراست اسحاق ڈار پر کوئی پریشر نہیں تھا وہ فوجیوں کے ساتھ والی بال کھیلتے تھے۔ دوران حراست اسحاق ڈار پر کوئی پریشر نہیں تھا وہ فوجیوں کے ساتھ والی بال کھیلتے تھے ۔وہ ہفتہ کو نجی ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے۔انہوں نے کہا ہے کہ میں شریف فیملی کا کوئی ریکارڈ غائب نہیں کروایا، یہ انہوں نے خود غائب کیا ہوگا اور الزام مجھ پر لگا رہے ہیں ،