جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

’’رائیں تو جدا ہو گئیں مگر ‘‘ وینا اور اسد کا ایسا کام کہ دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا

datetime 11  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )’’رائیں تو جدا ہو گئیں مگر ‘‘وینا اور اسد کا ایسا کام کہ دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا ,پاکستان کے معروف جوڑے وینا ملک اور اسد خٹک کی رائیں جدا ہوگئیں ہیں ۔ تازہ ترین تفصیلات کے مطابق وینا ملک اور اسد خٹک کے علیحدہ ہونے کے باوجود ان کے ٹوئیٹر اکائونٹس ایک دوسرے کی تصاویر ابھی تک موجود ہیں ۔دونوں نے علیحدہ ہونے کے بعد بھی اپنی یادوں کو اپنے ٹویٹر اکائونٹ سے

ڈیلیٹ نہیں کیا ،انہوں نے کہا کہ وینا اگر آپ مجھ سے ناراض ہے تو میں اس سے معافی مانگتاہوں،میں نے آپ کو کوئی تکلیف پہنچائی ہو توبھی معافی مانگتاہوں،بزرگ ہمارے درمیان صلح کرائیں گے۔اسد خٹک کا کہنا تھا کہ وینا اچھی بیوی، اچھی ماں اور اچھی دوست ہے، میاں اور بیوی میں لڑائی جھگڑے ہوتے رہتے ہیں، چاہتاہوں کہ صلح ہوجائے۔انہوں نے مزید بتایا کہ جنوری میں عمرے پر گیا اور پھر وہیں سے امریکا چلا گیاتھا۔

Screenshot_3

Screenshot_4

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…