پیر‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2026 

افسوسناک انجام ‘‘ فلمی دنیا کے معروف جوڑے نے طلاق کیلئے عدالت سے روجوع کر لیا

datetime 10  مارچ‬‮  2017 |

لاس اینجلس (این این آئی)ہالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ اسکارلٹ جوہانسن، نے اپنے شوہر سے علیحدگی کے لیے عدالت سے رجو ع کر لیا ہے۔ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’ایونجرز‘ کی خوبصورت اداکارہ اسکارلٹ جوہانسن نے اپنے فرانسیسی شوہر روز ڈوروتھی

ڈوریاک سے طلاق کے لیے کاغذات عدالت میں جمع کرادیے ہیں۔32سال کی اداکارہ کی شادی2014 میں ہوئی، جس سے ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔ اسکارلٹ کے شوہر سے بریک اپ کی خبریں جنوری سے آرہی تھیں۔ روز ڈوروتھی ڈوریاک کے وکلا نے اس طلاق کو صدمہ قرار دیا ہے۔



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…