جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ہالی ووڈ میں کام کیا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ۔۔۔! کرینہ کپور نے دپیکا اور پریانکا چوپڑا کو کیا کہہ دیا ؟ نیا ہنگامہ کھڑا ہو گیا

datetime 10  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے معاوضے بڑھانے کے مطالبے پر دپیکا پڈوکون اور پریانکاچوپڑا کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔بالی ووڈ اسٹارکرینہ کپور اپنے منفرد فیشن اسٹائل کے ساتھ ساتھ  حاضر دماغی کے باعث بھی شہرت رکھتی ہیں جب کہ اداکارہ اپنے بے باک تبصروں کی وجہ سے بھی تنازعات کا شکار رہی ہیں لیکن اب ایک بار بھر

انہوں نے اپنی ساتھی اداکاراؤں  پر طنز کے تیر چلائے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک تقریب کے دوران کرینہ کپور سے ہالی ووڈ میں قدم رکھنے والی بھارتی اداکاراؤں کی جانب معاوضہ بڑھانے کے مطالبے پر سوال کیا گیا تو انہوں نے نام لیے بغیر دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بالی ووڈ سے ہالی ووڈ میں کام کرنے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ کا معاوضہ بڑھ جائے گا اور نہ ہی کسی کی برانڈ ویلیو بڑھتی ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…